کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ، پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئےنجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کچلاک بائی پاس پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jSoehnP
via IFTTT
0 Comments