نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ کینیا پولیس پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن بٹ نے بتایا کہ کینیا پولیس اس افسر کو پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں کر رہی جس کا ہاتھ 2 ہفتے پہلے زخمی ہوا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ieX0yQ3
via IFTTT
0 Comments