کیا ثانیہ مرزا کے ساتھ راستے جدا ہو گئے ؟ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے آخر کار خاموشی توڑ دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں شدت کے ساتھ گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں اور مبینہ طور پر انہوں نے اپنے راستے بھی الگ کر لیے ہیں لیکن اب اس معاملے پر شعیب ملک نے خاموشی توڑ تے ہوئے مختصر جواب دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qgMbCuZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments