لندن (مجتبیٰ علی شاہ )جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے ایک اہم کردار میاں سلیم رضا نے 3برس بعد آپ بیتی سنا دی ہے ، میاں سلیم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف جھوٹی گواہی نہ دینے پر "انتہائی مطلوب دہشت گرد" بنا دیا گیا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KU9bmw4
via IFTTT
0 Comments