"پس پردہ مذاکرات جاری ہیں" صدرِ مملکت کی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں معاملات بہتر کرانے کی کوششوں کا انکشاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں، اس حوالے سے جو ادارے موثر ہیں ان سے گفتگو چل رہی ہے، وہ پیغام رسانی کرتے رہتے ہیں اور اداروں کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، سیاسی ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jXHzWhm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments