لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں پر برس پڑے اور انہیں "یوتھیے" قررا دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی نہیں چھوڑ رہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4yufCY6
via IFTTT
0 Comments