ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چیمپئن کون؟ فیصلہ آج ہو گا

میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nt6VSxB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments