دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک فوج کا قومی فیصلہ سازی میں ہمیشہ اہم کردار رہا ہے ،فوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں سیاسی استحکام کو فروغ ملے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LPEgZ0d
via IFTTT
0 Comments