عمران خان کیسے کھلاڑی تھے ایک باؤنسر پر میدان چھوڑ کر بھاگ گئے، اب سرپرائز کا انتظار کریں، فیصل کریم کنڈی 

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان صاحب تھوڑا تحمل کریں سرپرائزکا انتظار کریں،عمران خان کیسے کھلاڑی تھے ایک باؤنسر پر میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1Z4QFuS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments