وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو "ری ٹین" کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے آرمی ایکٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو "ری ٹین " کر لیا ہے، کابینہ نے متفقہ طور پر عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی منظوری دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ie7nJ8d
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments