صدر اگر آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکتے ہیں تو حکومت کیا کر سکتی ہے؟قمر زمان کائرہ نے بتا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر کے سمری روکنے پر حکومت کے پاس قانونی آپشن موجود ہیں، سمری روکنے پر سینئر ترین کور کمانڈر کو عارضی آرمی چیف مقرر کیا جائیگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NoAu2nW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments