جنرل ساحر شمشاد نے جب آرمی میں شمولیت اختیار کی تو انہوں نے رشتہ داروں میں کس کا نام لکھا؟ حیران کن بات سامنے آ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اینکر پرسن ابصا کومل کا کہنا ہے کہ نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد نے جب آرمی جوائن کی تو اپنے قریبی رشتہ دار کے خانے میں "8سندھ رجمنٹ "کا نام لکھا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kQSGguh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments