عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ایف آئی آر کیلئے تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلی کا سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی طرف توجہ دلانے کیلئے تمام اراکین اسمبلی سپریم کورٹ رجسٹریز میں درخواستیں جمع کرائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KVh4Ov0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments