اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کچھ لوگ ہیں جو نہیں چاہتے اسمبلیاں ٹوٹے، پی ٹی آئی کے کچھ لوگ رابطے میں ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fuPdbGw
via IFTTT
0 Comments