تحریک انصاف راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rhmTgMX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments