وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیفس آف سٹاف تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CK5XTm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments