اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیاہے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج نہیں ہوتی تو از خود نوٹس لیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Acjdwzt
via IFTTT
0 Comments