"اعظم سواتی سپریم کورٹ ججز ریسٹ ہاؤس میں نہیں بلکہ بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی میں ٹھہرے تھے" سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی نے ججز ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں نہیں بلکہ بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی میں قیام کیا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hHCivVt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments