عمران خان کا منگل کو وزیرآباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منگل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیرآباد کے کچہری چوک میں جہاں مجھے گولیاں لگیں وہیں سے لانگ مارچ شروع ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/692rCs4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments