پنجاب میں ہماری حکومت پھر بھی 3 دن ہو گئے، ایف آئی آر نہیں کروا پائے ، عمران خان 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ میں آج اپنی پارٹی اور عوام سے 3 ایشوز پر بات کرنا چاہتا ہوں ،پنجاب میں ہماری حکومت پھر بھی 3 دن ہو گئے ایف آئی آر نہیں کروا پائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dc7Nzgh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments