حکومت کا آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے ریاست اور اداروں کے خلاف الزامات پر عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ua3Md7D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments