امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زمان پارک میں عمران خان کی عیادت، جلد صحت یابی کے لیے دعا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک جا کر عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fG10w3N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments