ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈکپ فائنل بارش کے سبب متاثر ہونے کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات نے اتوار کو بارش کی پیشگوئی کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IgypFe5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments