ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10وکٹؤں سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹؤں سے شکست دے دی ہے، اب فائنل میں انگلیند کا مقابلہ پاکستان سے ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Sel8yH4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments