فرانزک میں واضح ہو گیا دو جگہوں سے فائرنگ ہوئی ، یعنی شوٹر دو تھے ، عمران خان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ مجھے پلان کر کے قتل کرنے کی کوشش کی گئی ، مذہبی جنونیت سے متعلق ملزم کا فوری بیان آنا کور اپ تھا ، ملزم کہتا ہے کہ وہ اکیلا تھا لیکن فرانزک میں واضح ہو گیا کہ فائرنگ دو جگہوں سے ہوئی یعنی شوٹرز دو تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VWfPAvp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments