گورنر خیبر پختونخواکیلئے غلام علی کا نام بطور ایڈوائس صدر مملکت کو ارسال کر دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے گورنر کی تعیناتی کیلئے غلام علی کا نام صدر ملکت عارف علوی کو بطور تجویز بھجوا دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BngjELF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments