اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی انصار عباسی نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو بھیج دی گئی ہے. نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی نے کہا کہ سمری میں چھ سینئر ترین جرنیلوں کے نام بھجوائے گئے ہیں. ان ناموں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، ساحر شمشاد مرزا، اظہر عباس، نعمان محمود، ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AgdL7zG
via IFTTT
0 Comments