اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہےکہ ضروری ہےکہ آرمی چیف کی سمری جلد آئے اور وزیراعظم اس پر جلد فیصلہ کریں، آرمی چیف کی تقرری کی سمری نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EIU5qjY
via IFTTT
0 Comments