اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مداخلت پر سعودی عرب نے تبلیغی جماعت سے پابندی ہٹالی. اس حوالے سے اعلان وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کیا. انہوں نے کہا تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعو دی عرب کے ولی عہد سے بات کرنے کی استدعا کی تھی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9uBwPgd
via IFTTT
0 Comments