شاہین جیسے بولر روز روز پیدا نہیں ہوتے ،سابق کرکٹر عاقب جاوید نے انجری پر انکوائری کا مطالبہ کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کرکٹر اور لاہور قلندر کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہےکہ شاہین آفریدی جیسے گیند باز روز روز پیدا نہیں ہوتے، اس کے انجری کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mMGD85U
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments