اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستوں پر دوران سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ملک کے مفاد میں ہے کہ مسئلے حل ہو جائیں اور کچھ نہیں ، ہمارا اپنا کوئی لاپتہ ہو جائے تو ہم خود کیسا محسوس کریں گے؟وکیل ، جج یا آئی جی بعد میں، ہم انسان تو پہلے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/48LE6DN
via IFTTT
0 Comments