عمران خان کیلئے واکنگ  مشین لاہور پہنچا دی گئی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے واکنگ مشین ان کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک پہنچا دی گئی،زمان پارک میں داخلے سے قبل واکنگ مشین کو سرچنگ ڈیوائس اور سرچنگ ڈاگ کے ذریعے چیک کیا گیا، مشین کو مکمل چیکنگ کے بعد رہائش گاہ لے جانے کی اجازت دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KSZJvER
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments