کرتارپور کو دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے،سکھ یاتریوں کا پاکستان کو خراج تحسین

لاہور(فلم رپورٹر)بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کی کرتارپور آمد PMU کے ایڈیڈ نٹ مینیجر رانا طارق جاوید و دیگر نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا لاہور سے سخت سیکیورٹی میں یا تریوں کو روانہ کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MxAfUOv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments