ای سی سی نے الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کیلئے 47ارب روپے گرانٹ مؤخر کر دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلیے47ارب روپے گرانٹ کی منظوری مؤخر کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dusVSJM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments