توہین الیکشن کمیشن کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان اور دیگر رہنماﺅں کو نوٹسز جاری کر دیئے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور توہین الیکشن کمشنر کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0BQ3s1L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments