آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ، حکمران جماعت تحریک انصاف کو 2 اضلاع میں شکست

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو 2 اضلاع میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vuR7BnC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments