اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سیاسی اثرورسوخ پر ٹرانسفر اورپوسٹنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے کہاکہ تاثر ہے پولیس کو حکومتیں سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہیں ، تحقیقاتی افسران کا الگ کیڈر ہوناچاہئے تاکہ وہ مکمل آزاد ہوں، سیاسی مداخلت کی وجہ سے ہی عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج نہیں ہو رہا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sNJixAm
via IFTTT
0 Comments