پاکستان کرکٹ بورڈ کے پرانے آئین کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، کرکٹ کی سب سے بڑی خبر 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014 کے آئین کو بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/B8H0fAh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments