صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک مستعفی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے تلخی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک مستعفی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i3JYyoC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments