لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان آج اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے ،پرویز الٰہی اور محمود خان اعلان کے وقت عمران خان کے ساتھ ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oGH5n3X
via IFTTT
0 Comments