پاکستان اور انگلینڈکے درمیان آخری ٹیسٹ کا ٹاس ہو گیا، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں کھیلے جانیوالے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CYsv0Om
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments