پاکستان کے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں شاہینوں کی جانب سے دیے گئے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FheWJia
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments