انٹیلی جنس ایجنسیز نے خیبر پختونخوا کو بڑی تباہی سے بچا لیا,خودکش حملوں کا نیٹ ورک پکڑلیا

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسز نے خیبر پختونخوا کو بڑی تباسی سے بچا لیا ہے ، خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک سیکیورٹی فورس کی پکڑ میں آگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5RdZtKu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments