اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی پر مضبوط مؤقف نہ دینے پر عمران خان پارٹی ترجمانوں سے ناراض ، اہم ہدایت کر دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پیش کرنے پر پارٹی ترجمانوں کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 3بجے طلب کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lds27vk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments