فواد چودھری کے بعد عمران خان اور اسد عمر کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے ، حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہےکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور اسد عمر کی گرفتاری کے امکانات بھی موجود ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VFJCyW9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments