نگران وزیر اعلیٰ کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹیوں کے ارکان کے نام سامنے آگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پارلیمانی کمیٹیوں کیلئے تین تین نام سپیکر سبطین خان کو بھیج دیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i9KnyT8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments