آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی صدر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ابوظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ir2TWUo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments