اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں دہشتگردحملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش دیتے ہوئے پولیس افسران، جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mKHdcL
via IFTTT
0 Comments