"وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی،صرف بڑھکیں مار سکتے ہیں "شیخ رشید کا راناثناء اللہ پر طنز

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ اور عمران خان کی اتحادی جماعت پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ پورس کاہاتھی ثابت ہواصرف بڑھکیں مارسکتاہے"۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uhxwWX6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments