بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری ، نیپرا کو بجلی سستی کرنے کی درخواست

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینےکی تیاری کر لی گئی ہے، کے الیکٹرک نے کراچی کیلئے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/T3tQbNF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments